نواز، زرداری کا اہم فیصلوں پر اتفاق

پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

دونوں رہنماؤں میں اتفاق ہوا ہے کہ ریاست کو بچانے کےلیے سب مل کر اپنا کردار ادا کریں گے، معاشی مشکلات اور عوام کو ریلیف دینے کےلیے اہم فیصلے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں