نواز شریف 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوں گے

ن لیگ کے قائد نواز شریف 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوں گے۔

نواز شریف کل مری روانہ ہوں گے، جہاں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

نواز شریف منگل کو مری سے اسلام آباد پہنچ کر عدالتوں کے روبرو سرنڈر کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں