ن لیگ کے قائد نواز شریف کا کہنا ہےکہ موقع ملا تو وہ کام کرکے جائیں گےکہ تاریخ یاد رکھے گی۔
ننکانہ صاحب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں امپورٹڈ وزیراعظم نہیں، ہمت نہیں ٹوٹی، آج بھی جوان ہے۔
قائد ن لیگ نے کہا کہ خدمت کا موقع دیں ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنائیں گے، دل کا اسپتال بھی بنایا جائے گا۔