دنیا کے سب سے طویل القامت شخص نصیر سومرو بیماری کے باعث کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
54 سال نصیر سومرو عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں اور انہیں حکومتی مدد کی ضرورت ہے۔
نصیر سومرو کے مداحوں نے حکومت سے اپیل کی ہےکہ وہ عالمی ریکارڈ ہولڈر کی مدد کرے اور ان کے علاج معالجے میں مدد دے۔