خلائی ملبہ گرنے پرناسا سے ہرجانے کامطالبہ

واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک خاندان نے گھر پر خلائی مشن کے ٹکڑے گرنے پر خلائی ادارے ناسا سے ہرجانے کا مطالبہ کردیا۔ رواں برس کے آغاز میں فلوریڈا کے ایک گھر پر خلائی کچرے کا 1.6 پاو¿نڈ وزنی دھاتی ٹکڑا گرنے سے گھرکی چھت پر سوراخ ہوگیا تھا۔

اہل خانہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے تاہم گھر کے مالک کا بیٹا معمولی زخمی ہوگیا۔ دعوے داروں کا موقف ہے کہ خلائی کچرا سنگین خطرہ بن گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں