احتساب عدالت نے آصف زرداری کو طلب کرلیا

احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نوٹس جاری کردیا۔

احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو 24 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں یوسف رضا گیلانی کو بھی 24 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں