بلوچستان سے 30 سیاسی شخصیات ن لیگ میں شامل

ن لیگ کے قائد نواز شریف کا مشن بلوچستان رنگ لانے لگا، 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

کوئٹہ میں ن لیگ میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، پرویز رشید اور دیگر موجود تھے۔

اس موقع پر 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا، جن میں بی اے پی، بی این پی مینگل، نیشنل پارٹی، پی ٹی آئی، پی پی پی کے سابق اراکان پارلیمنٹ شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں