نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اعتراف کیا ہےکہ پاکستان میں لیول پلیئنگ فیلڈ صرف اشرافیہ کے پاس ہوتی ہے۔
لاہور میں الحمرا آرٹ کونسل میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ انتخابات ہوں یا نہ ہوں، اگر کسی کے پاس لیول پلینگ فیلڈ ہے تو وہ اشرافیہ ہے، جس کے نام مختلف ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ورکنگ کلاس کے پاس کبھی بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں رہی۔
Murtuza Solangi