ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی کیلئے امیدواران کے ناموں کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کیلئے امیدواران کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا۔

ایم کیو ایم نے ملیر کی تین اور جنوبی کی ایک نشست پر اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا۔

ایم کیو ایم نے کراچی کی قومی اسمبلی کی 22 نشستوں میں 18 پر امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں