موٹروے پولیس کے 176 افسران و ملازمین چارج شیٹ

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے 176 افسران و ملازمین کو چارج شیٹ کردیا۔

ترجمان کے مطابق خصوصی ٹیم کی رپورٹ پر آئی جی موٹروے پولیس نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی تھی۔

آئی جی موٹروے پولیس سلطان علی خواجہ کا کہنا ہےکہ بدعنوان عناصر کی ادارے میں گنجائش نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں