پاکستان کا سب سے قابل امیدوار

سوشل پر میڈیا پر ان دنوں‌ علامہ ابتسام الہی ظہیر کا ایک پوسٹر مشہور ہورہا ہے ، جس میں ان کی ڈگریوں‌ کی تفصیل پیش کی گئی ہے . پوسٹر میں‌بتایا گیا ہے کہ ان کے پاس بارہ بڑی ڈگریاں‌ہیں، اور وہ پاکستان کے سب سے ذیادہ پڑھے لکھے اور قابل امیدوار ہیں. ابھی آزاد زرائع سے اس کی تصدیق ہونا باقی ہے کہ آیا وہ اتنی ڈگریوں‌کے مالک ہیں‌بھی یا نہیں.لیکن ان کے پوسٹر کو کسی دنگل کے اشتہار کی طرح‌ دلچسپ شہرت ضرور حاصل ہورہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں