تحریک انصاف رہنما مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری

تحریک انصاف رہنما مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے جعل سازی کے مقدمے میں اینٹی کرپشن کی درخواست پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

واضح رہے کہ مونس الہٰی اس وقت ملک میں موجود نہیں ہیں اور گزشتہ سال ان کو وطن واپس لانے کے لیے قانونی عمل کا آغاز بھی کر دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں