“بلے” سے ن لیگ/ مریم نواز کو کیا تکلیف ہے؟ مونس الہیٰ

تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی نے پارٹی کے انتخابی نشان سے متعلق ن لیگ کو جواب دے دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ بلے کے نشان کا معاملہ الیکشن کمیشن اور ہمارے بیچ ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہمارے انتخابی نشان سے ن لیگ اور مریم نواز کو کیا تکلیف ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں