آخر مان ہی گئے۔نئی حکومت روس سے گندم خریدے گی، تیل پر بھی غور کرسکتے ہیں،مفتاح

مستقل انکاری ہونے کے بعد نئی حکومت کے وزیرخزانہ نے تسلیم کرلیا کہ روس کا تیل اور گندم سستا ہے، خریدنے پر غور ہوسکتا ہے۔ایک ٹی وہ شو میں گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت روس سے گندم لینے کی کوشش کرے گی اور روس نے کوئی راستہ نکالا تو سستا تیل بھی خریدا جائے گا۔انہوں نے تسلیم کیا کہ پچھلی حکومت نے سستے تیل کیلئے روس کو خط لکھا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں