خیبرپختونخوا کیلئے اہم خبر۔۔دبنگ وزیراعلی مل گیا۔۔

خیبرپختونخوا میں اس خبر کو انتہائی دلچسپی سے دیکھا جارہا ہے کہ سوات سے تعلق رکھنے والے رہنما محمود خان کو صوبے کا نیا وزیراعلی نامزد کردیا گیا ہے۔۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کرنے کا اعلان کیا۔
سوات سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب جیتنے والے محمود خان سابق دور حکومت میں صوبائی وزیر کھیل و آبپاشی کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز خٹک نے ہی محمود خان کا نام وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے تجویز کیا تھا۔
محمود خان کو ایک اچھا منتظم ہونے اورقوت فیصلہ کی صلاحیت رکھنے والا رہنما مانا جاتا ہے۔زرائع کا کہنا ہے کہ وہ کے پی کے میں پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں کے تسلسل میں اہم کردار ادا کریں گے۔
………………

PESHAWAR – Former provincial minister Mehmood Khan has been selected as the new chief minister of Khyber Pakhtunkhwa (KP) by Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan on Wednesday.

Imran announced his decision during his meeting with senior PTI leaders in Khyber Pakhtunkhwa. According to sources, former chief minister Pervez Khattak suggested Mehmood Khan’s name for the slot.

Mehmood Khan was elected to the provincial assembly from PK-9 constituency in Swat and served as sports minister from 2013-2018 in the province

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں