اداکارہ میرا کا قیمتی ہار اور گھڑی چوری ہوگئی

اداکارہ میرا کے گھر پر مبینہ چوری کی واردات ہوئی، جہاں چور قیمتی ہار اور گھڑی چوری کرکے فرار ہوگیا۔

اداکارہ میرا کے مطابق چوری ہونے والے ہار کی مالیت 80 لاکھ اور گھڑی کی قیمت 20لاکھ تھی، گھڑی میں بھی ہیرے جڑے ہوئے تھے۔

اداکارہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں