تحریک انصاف کے نائب چیئرمین، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے والد کی رہائی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔
مہربانو نے درخواست میں کہا کہ والد کو غیر قانونی طور پر پابند سلاسل کیا گیا، میرے والد کو اغواء کیا گیا۔
مہر بانو قریشی نے کہا کہ شاہ محمود کے ساتھ سلوک شفاف اقدامات کو متاثرکررہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر ایکشن لیں۔