نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے روضۂ رسول صلی اللہ عليه وسلم پر حاضری دی۔نبی کریم صلی اللہ عليه وسلم کے حضور درود و سلام پیش کیا اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔مدینہ منورہ میں ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور خوش حالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔