لیاری میں دستی بم حملے میں زخمی بچی بھی اسپتال میں چل بسی۔ جس کی شناخت 10 سالہ عتیقہ کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی۔
ایس ایس پی سٹی کے مطابق ابتدائی شواہد سے معلوم ہوا کہ دھماکا کریکر پھینکنے سے ہوا۔