لطیف کھوسہ کے صاحبزاے خرم لطیف گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کا کہنا ہےکہ بیٹے خرم لطیف کھوسہ کو تھانہ مزنگ پولیس نے گرفتار کیا۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ خرم لطیف کھوسہ کو ہائیکورٹ کے قریب آفس سے گرفتار کیا گیا۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہمیں پی ٹی آئی کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا۔

ادھر پولیس کا کہنا ہےکہ خرم لطیف نے وکلاء کے ہمراہ پولیس اہلکاروں کو زد و کوب کیا، حملہ آور بھی ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں