سمجھتا تھا پی پی میں ہوں، جلد PTI میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کروں گا، لطیف کھوسہ

سینئر وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہےکہ میں سمجھتا تھا کہ میں پیپلز پارٹی میں ہوں، اسی ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کہتے ہیں کہ میں پارٹی میں نہیں ہوں تو میں نہیں ہوں۔

وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہےکہ میں بھٹو شہید اور بینظیر کی جماعت میں تھا جس کا نظریہ عوامی حمایت تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں