پختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

پختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، اسپیکر مشتاق غنی نے حلف اٹھایا۔

نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور عمران خان کی تصویر کے ساتھ ایوان میں پہنچے۔

عمران خان نے اسپیکر کے پی اسمبلی کیلئے بابر سلیم سواتی کو نامزد کردیا۔

آج کے اجلاس میں پختونخوا اسمبلی کے 115 اراکین نے حلف اٹھایا۔

کے پی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں