چند روز قبل کراچی میں شیریں جناح کالونی کے محمد منصب کی ویڈیو وائرل ہوئی ، جس میں وہ اپنی بیوی اور بچوں کے اغوا سے متعلق بتا رہا تھا۔آج اغوا کار شخص اس کے بچوں کو چھوڑ گیا۔ تاہم بیوی ابھی تک لاپتہ ہے۔