سکھر :بچے کی لاش دینے سے اسپتال کا انکار

پنوعاقل کے رہائشی محسن علی میرانی کے 2 ماہ کے معصوم بچے کی لاش سکھر کے مقامی. اسپتال کی انتظامیہ نے 8 ہزار روپے نہ ہونے کی وجہ سے ورثا کے حوالے نہیں کی ۔غریب ورثاکا رو رو کر برا حال ہوا ۔پھر پانچ گھنٹے بعد ایک خدا ترس شخص نے اپنی ضمانت پر انہیں لاش دلادی..
غمزدہ باپ کا بیان دیکھئے

بچے کا غم زدہ باپ اپنی بپتا سنا رہاہے،آفرین ہے اس شخس پر جس نے اسے بچے کی لاش دلادی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں