تحریک انصاف کی رکن خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
کوئٹہ پولیس کے مطابق خدیجہ شاہ کو ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ خدیجہ شاہ کو 12 دسمبر کو راہداری ریمانڈ پر لاہور سے کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا۔
پولیس نے خدیجہ شاہ کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے ضمانت پر رہا کردیا۔