کراچی کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام، گاڑیوں کی قطاریں

کراچی کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

صدر، شارع فیصل، ڈیفنس، کالا پل پر بھی ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔

گلستان جوہر، لسبیلہ، تین ہٹی، نارتھ ناظم آباد، طارق روڈ اور بہادر آباد کے اطراف بھی ٹریفک جام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں