کراچی کے کس علاقے میں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔
سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 62 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ایئرپورٹ 41 اعشاریہ8 ملی میٹر، نارتھ کراچی میں 33 اعشاریہ 6، یونیورسٹی روڈ پر 29 اعشاریہ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
ناظم آباد میں 23 اعشاریہ 5 ملی میٹر اور گلشن معمار میں 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔