کراچی میں پتنگ بازی پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

کمشنر کراچی نے پتنگ بازی پر 2 ماہ کیلئے پابندی لگادی۔

شہر میں پتنگ اڑانے، فروخت کرنے اور بنانے پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

محمد سلیم راجپوت نے کہا کہ شہریوں کو پتنگ کی ڈور سے محفوظ رکھنے کیلئے فیصلہ کیا، بعض عناصر تیز دھار مانجھا بنا رہے ہیں، جو غیر محفوظ ہے، پابندی 30 مارچ سے 29 مئی تک رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں