ہالی ووڈ‌ مووی جمان جی 2 کا باکس آفس پر راج

ہالی ووڈ‌ مووی جمان جی باکس آفس پر راج کررہی ہے.ریلیز کے پہلے ہی مہینے تیس ارب روپے کما چکی ہے.فلم ’جمان جی ٹو‘ یعنی ویلکم ٹو دی جنگل ایک ایڈونچر رائیڈ ہے.۔فلم کی کاسٹ میں دا راک، کیون ہارٹ ،جیک بلیک اور دیگراداکار میں شامل ہیں

فلم کی کہانی 4دوستوں کی ہے جنھیں ایک پرانا وڈیو گیم ملتا ہےجو ان کی زندگیوں کو ایک دم سے تبدیل کردیتا ہے۔فلم ’جمان جی ویلکم ٹو دا جنگل‘اس ستمبر میں سنیما ہاوسز میں دھوم مچانے آرہی ہے۔جمان جی کا پہلا پارٹ‌1995 میں‌ریلیز ہوا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں