اقتدار ملنے پر VIP کلچر ختم کرنے کا عزم

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہےکہ حکومت ملی تو وی آئی پی کلچر ختم کردیں گے۔

مردان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ نواز چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلاول کہتے ہیں والدہ اور نانا وزیراعظم تھے تو میرا بھی حق بنتا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ 8 فروری کو عوام سیاسی مداریوں سے نجات حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں