وزیراعظم کی کرسی خطرناک، خود کو بادشاہ سمجھتا، جہانگیر ترین

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہےکہ وزیراعظم کی کرسی خطرناک چیز ہے، خود کو بادشاہ سمجھتا ہے۔

لودھراں میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام نے کامیاب کیا تو لوگ عوام کو بھی بھول جاتے ہیں، جو انہیں وزیراعظم بناتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پرانی باتیں چھوڑکر نئی باتیں کروں گا، جو ہوگیا گزر گیا، عمر کے ساتھ کام کرنے کا جذبہ بھی بڑھ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں