اسرائیلی فوج کی عید قرباں پر بھی غزہ میں جارحیت،17 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی عید قرباں پر بھی غزہ میں جارحیت جاری ہے

غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوج نے ب مباری کر کے کم از کم 17 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں بھی رات بھر شدید بم باری جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں