سعودی عرب، اسرائیل امن معاہدے کے قریب

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینیوں کو یہودیوں کے علیحدہ ریاست کے حق کو تسلیم کرنا ہوگا۔اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ دیرپا امن کیلئے کوشاں ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ دیگر عرب ممالک کو بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کرنے پر آمادہ کرے گا۔ عرب ممالک کے تعاون سے نئی امن راہداری قائم کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں