درابن میں شہید 23 جوانوں آبائی علاقوں میں سپرد خاک

درابن میں شہید 23 جوانوں کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید جوانوں کو آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں افسران، جوانوں، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف جاری جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں