اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 2 انڈر پاس تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :اسلام آبادکے شہریوں کی سہولت کے لیے 2 انڈر پاس تعمیر ہوں گے،سگنل فری کوریڈور بنے گا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے ایک انڈر پاس سرینہ چوک اور دوسرا سری نگر ہائی وے پر بنے گا۔

محسن نقوی نے انڈر پاس کی اونچائی فل ہائٹ تک رکھنے کی ہدایت کی۔رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد کو اس حوالے سے ٹاسک دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں