حکومت نے بلوچستان میں ایرانی حملے سے متاثرہ افراد کیلئے معاوضے کا اعلان کردیا۔
بلوچستان حکومت نے جاں بحق بچوں کے ورثاء زور زخمی خواتین کیلئے معاوضے کا اعلان کیا۔
نگران وزیراعلیٰ نے معاوضے کی ادائیگی کی ہدایت بھی جاری کردی۔