ملک میں انٹرنیٹ کی رفتارجلد بہترہونے کاعندیہ

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ7 سب میرین کیبلز میں سے 2 میں خرابی ہے۔پی ٹی اے کا کہناہے کہ سب میرین کیبل اے اےای-1 اور ایس ایم ڈبلیو 4 کیبل میں خرابی ہے۔

پی ٹی اے نے کہا ہے کہ سب میرین کیبل اے اے ای-1 کی مرمت کر دی ہے، انٹرنیٹ کی صورتحال میں جلدبہتر ہوگی۔پی ٹی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایس ایم ڈبلیو 4 سب میرین کیبل میں خرابی اکتوبر کے اوائل تک ٹھیک ہونے کا امکان ہے۔پی ٹی اے نے کہا ہے کہ سب میرین کیبل اے اے ای-1 کی مرمت کر دی ہے، انٹرنیٹ کی صورتحال بہتر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں