صنعتوں کو گیس کی قیمتوں پر بڑا ریلیف مل گیا

گیس کی قیمتوں کے حوالے سے صنعتوں کو بڑا ریلیف مل گیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے اطلاق کی 400 سے زائد صنعتوں کی درخواست پر دو نوٹیفکیشن معطل کردیئے۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ نوٹیفکیشن کے اجتماع سے قبل اضافی قیمتیں وصول کرنا غیر قانونی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں