سانحہ 9 مئی: عمران خان سے ڈھائی گھنٹے تفتیش

بانی چیئرمین تحریک انصاف، سابق وزیراعظم عمران خان سے 9 مئی مقدمات میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی گئی۔

راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کرلیا۔

اڈیالہ جیل میں 12 تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم نے عمران خان سے تفتیش کی۔

عمران خان سے 9 مئی کے 12 مقدمات کی تفتیش کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں