عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن جاری

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ نیب تحقیقات اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔

دونوں مقدمات میں جیل ٹرائل سے متعلق وزارت قانون نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں ان مقدمات کی سماعت کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں