پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔
نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں وفد مذاکرات میں شریک ہوا۔
آئی ایم ایف کی جانب سے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے وفد کی قیادت کی۔
آئی ایم ایف وفد نے مطالبات اور سفارشات سے آگاہ کیا، پالیسی سطح مذاکرات 15 نومبر تک جاری رہیں گے۔