وزارت اطلاعات کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔
وزارت اطلاعات نے کہا کہ غیر قانونی اور غیرملکی افراد کے انخلا میں صرف 27 دن باقی ہیں۔
وزارت اطلاعات کا کہنا ہےکہ دوسری صورت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔