کراچی: سہراب گوٹھ سے غیرقانونی تارکین وطن زیر حراست

کراچی میں سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا گیا۔

ایس پی سہراب گوٹھ کا کہنا ہےکہ 500 کے قریب فلیٹس کی تلاشی لی گئی، 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

ایس پی عزیر احمد کا کہنا ہےکہ کوائف مکمل نہ ہونے پر مشتبہ افراد کو ہولڈنگ کیمپ منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں