غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو روزگار فراہم نہ کریں، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہےکہ غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو روزگار فراہم نہ کریں۔

وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عوام اگر ایسا عمل کہیں دیکھیں تو ایسے شخص کے بارے میں معلومات ہیلپ لائن پر فراہم کی جائیں۔

وزارت داخلہ کے مطابق سیاسی و انتخابی سرگرمیوں میں ملوث افغان شہری کو ملک بدر کردیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں