ڈھائی لاکھ افغان واپس روانہ، پاکستانی معیشت میں استحکام

پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک ڈھائی لاکھ افغان شہری وطن واپس جاچکے‘ گزشتہ روز 593 خاندانوں کے 3 ہزار 250 افراد کو وطن واپس روانہ کیا گیا۔

حکام کے مطابق تارکین وطن کی واپسی سے پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ جبکہ افغانستان حکومت نے پاکستان سے بے دخل پناگزینوں کو قبول کرنے کے لیے قونصل جنرل کی تصدیق کافیصلہ کیا ہے، جو ان کی حیثیت کا تعین کرے گا‘ پہلی مرتبہ جمعہ کو کسی ایک غیر قانونی پناگزین کو خیبرپختونخوا کے راستے واپس نہیں بھیجا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں