آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی کو عہدوں سے ہٹادیا گیا

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈی سی عرفان نواز میمن کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔

واضح احکامات کے باوجود عہدوں سے نہ ہٹائے جانے پر الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو 26 دسمبر کو طلب کر رکھا تھا۔

تاہم پیر کے روز اسٹیلبشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ اکبر ناصر خان اور عرفان نواز میمن کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں