کراچی میں 18 ویں سالانہ عالمی کتب میلے کا آغاز

کراچی ایکسپو سینٹر میں 18 ویں سالانہ عالمی کتب میلے کا آغاز ہوگیا۔

کتب میلے میں 330 سے زائد پبلشرز کے اسٹالز ہیں، میلہ 18 دسمبر تک جاری رہے گا۔

منتظمین کے مطابق کتب میلے میں 17 ممالک کے 40 ادارے شریک ہیں، 4 لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں