پشاور میں ایک بار پھر ایک بہادر سپوت کی جان لے لی گئی.. ہارون بلور ,یکہ توت کے علاقے میں کارنر میٹنگ کے دوران دوران خودکش حملے میں اللہ کو پیارے ہوگئے.. وہ این اے پی کے امیدوار صوبائی اسمبلی تھے, گزشتہ انتخابات کے دوران ان کے والد بشیر بلور کو بھی خودکش حملے میں
شہید کیا گیا تھا..
اسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ ہارون بلور کو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا..حملے میں بارہ افراد کی شہادت اور تیس کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے.