گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں آئی ٹی شکایتی سیل کا افتتاح کردیا۔
عوام گھر بیٹھے کیو آر اسکین کوڈ کے ذریعے گورنر ہاؤس میں اپنی شکایات درج کراسکیں گے۔
کامران ٹیسوری کا کہنا ہےکہ گورنر ہاؤس میں شکایتی سیل سے عوام کو فائدہ پہنچے گا۔
گورنر کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ اتوار کو گورنر ہاؤس آئیں، شمعیں روشن کرکے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کریں۔