نیو یارک میں مذبح خانے سے فرار بھیڑ کو دوسری پناہ گاہ مل گئی۔
بھیڑ والڈو مذبح خانے سے جان چھڑاکر ایک نئی پناہ گاہ پہنچا۔
ووڈ اسٹاک فارم سانکچوری کے مطابق فرار کےبعد بھیڑ کو واشنگٹن ویل کی سڑکوں پر دیکھا گیا۔
ووڈ اسٹاک فارم سانکچوری نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ والڈو اب نئے گھر میں پُرسکون زندگی گزار رہا ہے۔